the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
یادگیر:۔ ۲۲ مئی ( نامہ نگار ) :۔ سال 2014-2015کیلئے شاہ پور تعلقہ کے سرکاری بی سی یم محکمہ کی جانب سے پری میٹرک رہائشی ہاسٹلس میں داخلوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہے، شاہ پور تعلقہ کے بی سی یم محکمہ کی جانب سے پری میٹرک (لڑکوں)کیلئے شاہ پور، گو گی(پی)،درشنا پور، وندرگہ، ناگنڈی، دورنہلی ،



ہیال(بی)، کو نکل، وڈگیرہ، بینڈے بیمبلی، سروال، اور لڑکیوں کیلئے گو گی ( کے)،شاہ پور ٹاؤن، شاہ پور اقلیتی ان تمام رہا ئشی ہاسٹلس میں خالی جگہوں کیلئے پا نچویں جماعت سے دسویں جماعت تک تعلیم حاصل کر رہے طلباء داخلہ لے سکتے ہیں، درخواست فارم تعلقہ دفتر سے حاصل کر یں، آخری تا ریخ ۱۰ جون ہے،
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.